سٹیانطالیہ میں محمد عدنان کی یوتھ کلائمیٹ چیمپئن سیلی ہگنز سے ملاقات؛ اے آئی اور نوجوانوں کے کردار پر گفتگو
انطالیہ (وطن نیوز) — گلوبل کلائمیٹ چینج ٹارچ (جی سی سی ٹی) کے چیئرمین و بانی اور وطن نیوز انٹرنیشنل کے کلائمیٹ نیوز ایڈیٹر محمد عدنان نے اقوام متحدہ کی 31ویں موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (کاپ 31) کے موقع پر انطالیہ میں کاپ 31 پریذیڈنسی یوتھ کلائمیٹ چیمپئن سیلی ہگنز سے ملاقات کی۔ ملاقات میں موسمیاتی












