کھاناچینی کے برآمدی ٹینڈر کو کوئی بولی نہ ملی، 107 ہزار ٹن اسٹاک فروخت نہ ہو سکا
کراچی: ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کیا گیا چینی برآمد ٹینڈر مکمل طور پر ناکام ہو گیا ہے۔ 107,739 ٹن درآمد شدہ سفید چینی کی برآمد کے لیے کھولے گئے ٹینڈر میں ایک بھی بولی موصول نہیں ہوئی، کیونکہ حکومت کی مقرر کردہ ریزرو قیمت عالمی مارکیٹ کے نرخوں سے تقریباً 145 ڈالر فی ٹن زیادہ تھی۔ می




