پاکستانتہران اجلاس دفاعی معاہدے سے متعلق نہیں تھا، وزیر دفاع خواجہ آصف کی قومی اسمبلی میں وضاحت
وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں وضاحت کی کہ تہران اجلاس میں کوئی دفاعی معاہدہ زیر بحث نہیں تھا اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صلح کے پیامبر بن کر تہران گئے تھے۔












