ٹیکنالوجیوائجر ون بدھ کو زمین سے ایک نوری دن کے فاصلے پر پہنچے گا
ناسا کا خلائی جہاز وائجر ون 18 نومبر 2026 کو زمین سے ایک نوری دن کے فاصلے پر پہنچ جائے گا۔ اس وقت یہ زمین سے 16.094 ارب میل دور ہوگا اور زمین سے بھیجا گیا پیغام وہاں پہنچنے میں پورے 24 گھنٹے لے گا۔












