ٹیکنالوجیصحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ: ’میں نے فیصل نصیر کے خلاف نہیں، نیکٹا کے بارے میں بات کی‘
اسلام آباد کی ایک ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی کی جانب سے دس روزہ جسمانی ریمانڈ کے بجائے صحافی بلال غوری کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کیا ہے۔ سوموار کو پیشی پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار ہونے والے صحافی بلال غوری کو جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان کی عدالت





