پاکستانبیرسٹر گوہر: پاک فوج ہماری ہے، جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے — پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خطاب
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں دہشت گردی کی ہر شکل کی مذمت کی؛ کہا کہ پاک فوج ہماری ہے اور ہمارا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے؛ ایمرجنسی اور گورنر راج کے فیصلے کو مسترد کر دیا۔












