پاکستانپولیس لائنز میں پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا
راولپنڈی میں پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کانسٹیبل سلیم اختر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ کانسٹیبل سلیم اختر پیر کی صبح دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے، جس کے بعد ان کی نماز جنازہ میں پولیس افسران، جوانوں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کا انعقاد












