پاکستانوزیر دفاع خواجہ آصف: نئے صوبوں کے معاملے پر جلد سیاسی اتفاق رائے متوقع
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے معاملے پر بہت جلد سیاسی اتفاق رائے ہوجائے گا اور پاکستان کا سیاسی منظرنامہ جلد بدلنے جارہا ہے۔

پاکستان سے تازہ ترین اپ ڈیٹس، قومی بریکنگ نیوز، حکومتی اعلانات اور ترقیاتی منصوبے۔
پاکستانوزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے معاملے پر بہت جلد سیاسی اتفاق رائے ہوجائے گا اور پاکستان کا سیاسی منظرنامہ جلد بدلنے جارہا ہے۔
پاکستانپنجاب میں شوگر ملز کرشنگ سیزن آج سے شروع ہونا تھا، مگر ملز مالکان نے حکومت کی ہدایت پر عمل نہیں کیا۔ ملز مالکان کا کہنا ہے کہ ایک دن کے نوٹس پر مل چلانا ممکن نہیں، جبکہ کین کمشنر نے کل سے ملز کی نگرانی کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستانوفاقی حکومت نے اسلام آباد کو خصوصی انتظامی حیثیت دینے اور نیا انتظامی ماڈل متعارف کرانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ مجوزہ ماڈل میں میئر انتظامی سربراہ ہوگا اور منتخب ارکان کی تعداد پچیس سے تیس رکھنے کی تجویز ہے۔
پاکستانوفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر گورنر فیصل کریم کنڈی کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مجوزہ آرڈیننس صدر مملکت کو ارسال کر دیا گیا ہے۔
پاکستاندنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست 2027 میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر مشترکہ طور پر پہلے نمبر پر آ گئے۔ ان کے ساتھ سعودی فرمانروا شاہ سلمان، ولی عہد محمد بن سلمان اور ترک صدر رجب طیب اردوان بھی سرفہرست ہیں۔
پاکستاناقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا تیسواں اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے۔ پاکستان نے تنظیم کی صدارت سنبھال لی ہے، اجلاس میں تجارت، توانائی اور علاقائی رابطوں پر غور ہوگا۔
پاکستانوزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔
پاکستانعالمی بینک نے سندھ میں صاف پانی، صفائی اور حفظان صحت کے منصوبوں کے لیے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دے دی ہے، جس سے دیہی علاقوں کے 15 لاکھ افراد مستفید ہوں گے۔
پاکستانقومی سائبر کرائم تحقیقاتی ایجنسی نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے خواتین سمیت 154 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
پاکستاندفتر خارجہ کے اعلان کے مطابق پاکستان نئی دلی میں 20 سے 22 نومبر تک ہونے والے ایس سی او تہذیبی مکالمے میں شرکت کرے گا اور وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق مسعود ملک پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
پاکستانشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 16 خوارج ہلاک اور پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے۔ کارروائیاں میر علی، دتہ خیل اور علی خیل کے علاقوں میں کی گئیں۔
پاکستاناسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ اسموگ پر قابو پانے کے لیے کئی سال مسلسل محنت کرنا ہو گی۔ پنجاب حکومت اسموگ کے خاتمے کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔