ماحولیاتی جدوجہدپرتھ میں نوجوان ماحولیاتی کارکن کا پولیس پابندی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع، قانونی چیلنج کے بعد پابندی جزوی واپس
پرتھ میں 22 سالہ ماحولیاتی کارکن مٹلڈا لین روز نے دفاعی نمائش میں داخلے کی پولیس پابندی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا، جس کے بعد پولیس نے پابندی جزوی طور پر واپس لے لی۔ نوجوان کارکن قانونی جنگ جاری رکھنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔


































