ماحول سے آگاہیاگست 2026 ریکارڈ کا گرم ترین مہینہ قرار — عالمی درجہ حرارت نے تاریخ بدل دی
یورپی موسمیاتی ادارے کوپرنیکس نے اعلان کیا ہے کہ اگست 2026 مشترکہ طور پر اب تک کا گرم ترین مہینہ رہا۔ عالمی اوسط سطحی درجہ حرارت 16.96 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جو صنعتی دور سے پہلے کے مقابلے میں 1.65 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق انسانوں کے ہاتھوں جلائے جانے والے فوسل فیول او































