ماحولیاتی پروگراماسلام آباد: یوتھ کلائمیٹ راؤنڈ ٹیبل، کاپ31 اور کاپ17 کے لیے نوجوانوں کی سفارشات تیار
اسلام آباد میں تین اکتوبر 2026 کو یوتھ کلائمیٹ راؤنڈ ٹیبل کا انعقاد کیا گیا، جس کی میزبانی گلوبل فرنٹ فار بائیو ڈائیورسٹی نے ایرو اسپیس ٹیکنالوجیز کے قومی انکیوبیشن مرکز (نائکیٹ) میں کی۔ اس مکالماتی پروگرام میں نوجوان رہنماؤں نے موسمیاتی تبدیلی، حیاتیاتی تنوع اور عالمی ماحولیاتی پالیسی پر موثر گفتگو































