کاپ 31 انطالیہکاپ31 انطالیہ: ترکیہ کا 10 نکاتی موسمیاتی ایکشن ایجنڈا، لاجسٹک تیاریاں مکمل
ترکیہ نے انطالیہ میں ہونے والے اقوام متحدہ کے موسمیاتی اجلاس کاپ31 کے لیے 10 نکاتی ایکشن ایجنڈے کا اعلان کیا ہے جس میں زیرو ویسٹ، خوراک کی حفاظت اور صاف توانائی شامل ہیں، جبکہ ایک لاکھ سے زائد مہمانوں کی میزبانی کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔




































