یورپپوپ فرانسس کا دورہ فرانس اختتام پذیر، عالمی مذاکرات کی اپیل
پوپ فرانسس نے چار روزہ دورہ فرانس کے اختتام پر یورپ پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی سطح پر مکالمے کو فروغ دے۔ یورپ کے لیے عالمی مکالمے کی اپیل پوپ فرانسس نے فرانس میں اپنے چار روزہ دورے کے دوران یورپ پر زور دیا کہ وہ عالمی مسائل کے حل کے لیے مکالمے


