فیشنپیرس فیشن ویک میں سینٹ لوراں کا سونے کا جلوہ، اینتھونی ویکاریلو کے دس سال مکمل
سینٹ لوراں نے پیرس فیشن ویک میں سراپا سونے کے رنگ کا مجموعہ پیش کر کے تخلیقی سربراہ اینتھونی ویکاریلو کے دس سال مکمل ہونے کا جشن منایا۔ شو کا اختتام شارلٹ گینزبرگ کی پرفارمنس پر ہوا۔




