شوبزآسکر کی دوڑ میں پاکستانی مختصر فلم: دی لاسٹ گلانس نے سیئٹل میں جیوری ایوارڈ جیت لیا
پاکستانی مختصر فلم دی لاسٹ گلانس نے عالمی سینما کی سب سے بڑی دوڑ میں ایک اہم قدم رکھ دیا ہے۔ ہدایت کار کامران فائق کی بارہ منٹ کی یہ فلم امریکہ کے شہر سیئٹل میں ہونے والے تصویر فلم فیسٹیول میں بہترین مختصر فلم کا جیوری ایوارڈ جیت کر 2028 کے آسکر کے لیے












