پائیدار طرزِ زندگیلاؤس میں یورپی یونین کا گرین ڈپلومیسی ہفتہ: پلاسٹک سے پاک معاشروں کی مہم
وینتیان: یورپی یونین نے دو اکتوبر 2026 کو لاؤس میں یورپی یونین گرین ڈپلومیسی ہفتہ 2026 کا آغاز کر دیا ہے جس کا موضوع اس سال پائیدار طرز زندگی اور پلاسٹک سے پاک معاشرے ہیں۔ افتتاحی تقریب میں وینتیان کے پارکسن مال میں پائیدار اور ہمہ گیر پلاسٹک سے پاک معاشروں کے عنوان سے تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا































