
دنیا News
بین الاقوامی بریکنگ نیوز، بحری نقل و حمل کے کمیشن کے حفاظتی لاگز، اور دوطرفہ تجارتی کوریڈور کی صف بندی۔
Browse Reports
دنیالاہور میں بیوی سے غیر فطری سیکس: عدالت کا تاریخی فیصلہ
لاہور کی ایک اینٹی ریپ کورٹ نے بیوی کے ساتھ غیر فطری سیکس سے متعلق ایک مقدمے میں مجرم محمد فاروق کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالتی فیصلے کی تفصیلات یہ فیصلہ جمعے کو لاہور کی خصوصی عدالت برائے اینٹی ریپ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفریاب چدھڑ نے سنایا ہے۔
31 اگست، 2026











