دنیایمن: سعودی حمایت یافتہ حکومت کا حوثی علاقوں پر پیش قدمی کا اعلان
یمن میں جاری خانہ جنگی کے دوران، سعودی عرب کی حمایت یافتہ حکومت نے ایک نئے فوجی آپریشن کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد حوثی باغیوں کے زیر قبضہ تمام علاقوں کو واپس لینا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حوثی باغیوں نے ایک اہم سپلائی روٹ کو کاٹ کر










