دنیاوِیزا ہاپنگ: حکومت نے بین الاقوامی طلبہ کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا
آسٹریلوی حکومت نے بین الاقوامی طلبہ کے لیے 'وِیزا ہاپنگ' کے رجحان کو ختم کرنے کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ملک کے امیگریشن نظام میں شفافیت اور اعتماد کو بحال کرنا ہے۔ نئے قواعد کے تحت، بین الاقوامی طلبہ کو کورس تبدیل کرنے کے لیے علیحدہ ویزا کی



