LIVE
اہم خبر
ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی مہندی میں بھگدڑ؛ ایک شخص جاں بحق، 13 زخمیلاہور میں سموگ کا زور؛ اے کیو آئی 419 تک پہنچا، اسکولوں کی بندش پر تاحال خاموشیکاغذ کی ری سائیکلنگ خطرے میں: یورپ کے نئے ڈیجیٹل نظام پر صنعت کا انتباہکاپ31 میں کانگو بیسن کی آواز: انطالیہ سے پہلے ترکی کا کانگو سے قریبی رابطہعالمی خوراک کی قیمتیں تقریباً چار سال کی بلند ترین سطح پر، عالمی بینک نے مزید اضافے کی پیش گوئی کر دیفخر زمان کی سنچری نے پاکستان کو سہ ملکی سیریز کا ٹائٹل دلا دیا، سری لنکا کو فائنل میں شکستفالکن 9 کی سات سوویں پرواز: اسپیس ایکس نے اکتوبر کا اختتام 27 سٹارلنک سیٹلائٹس کے ساتھ کیاکاپ31: انتالیا میں وعدوں سے عمل تک کا سفر، دنیا کی نظریں نومبر کے موسمیاتی اجلاس پریوروزون کی معیشت نے توقع سے بہتر کارکردگی دکھائی، تیسری سہ ماہی میں 0.4 فیصد نمومصنوعی ذہانت کی تربیت کے لیے مواد کے استعمال پر اب ایک ہی مشترکہ روک ممکناسٹیفنی وال کرافٹ نے ۲۰۲۶ کا اے جے اے سی ماحولیاتی صحافت کا ایوارڈ جیت لیاوفاقی آئینی عدالت: حتمی فیصلوں پر دوبارہ مقدمہ بازی نہیں ہو سکتینوشہرہ: فائرنگ میں اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ زخمی، پشاور اسپتال منتقلدرِ نجات اب عربی زبان میں: ۶ دسمبر کو مشرقِ وسطیٰ کے ناظرین کے لیے پیشکشکراچی: جناح اسپتال میں بجلی کا اندرونی فالٹ 36 گھنٹے سے برقرار، تشخیصی خدمات متاثرامریکہ میں چھتوں پر شمسی توانائی نے پائیدار گھروں کا نیا دور شروع کر دیامصدر نیوزی لینڈ میں ایک ارب ڈالر کی قابل تجدید توانائی سرمایہ کاری کے امکانات تلاش کرے گااڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ، ڈاکٹروں نے مکمل جانچ کییورپی یونین کی موسمیاتی مالیات 2025 میں 41.6 ارب یورو تک پہنچ گئیں، کاپ31 سے قبل سرکاری فنڈنگ میں اضافہامریکہ میں وسط مدتی انتخابات: تین نومبر کو کانگریس کا کنٹرول داؤ پر، ٹرمپ کے لیے بڑا امتحانٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی مہندی میں بھگدڑ؛ ایک شخص جاں بحق، 13 زخمیلاہور میں سموگ کا زور؛ اے کیو آئی 419 تک پہنچا، اسکولوں کی بندش پر تاحال خاموشیکاغذ کی ری سائیکلنگ خطرے میں: یورپ کے نئے ڈیجیٹل نظام پر صنعت کا انتباہکاپ31 میں کانگو بیسن کی آواز: انطالیہ سے پہلے ترکی کا کانگو سے قریبی رابطہعالمی خوراک کی قیمتیں تقریباً چار سال کی بلند ترین سطح پر، عالمی بینک نے مزید اضافے کی پیش گوئی کر دیفخر زمان کی سنچری نے پاکستان کو سہ ملکی سیریز کا ٹائٹل دلا دیا، سری لنکا کو فائنل میں شکستفالکن 9 کی سات سوویں پرواز: اسپیس ایکس نے اکتوبر کا اختتام 27 سٹارلنک سیٹلائٹس کے ساتھ کیاکاپ31: انتالیا میں وعدوں سے عمل تک کا سفر، دنیا کی نظریں نومبر کے موسمیاتی اجلاس پریوروزون کی معیشت نے توقع سے بہتر کارکردگی دکھائی، تیسری سہ ماہی میں 0.4 فیصد نمومصنوعی ذہانت کی تربیت کے لیے مواد کے استعمال پر اب ایک ہی مشترکہ روک ممکناسٹیفنی وال کرافٹ نے ۲۰۲۶ کا اے جے اے سی ماحولیاتی صحافت کا ایوارڈ جیت لیاوفاقی آئینی عدالت: حتمی فیصلوں پر دوبارہ مقدمہ بازی نہیں ہو سکتینوشہرہ: فائرنگ میں اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ زخمی، پشاور اسپتال منتقلدرِ نجات اب عربی زبان میں: ۶ دسمبر کو مشرقِ وسطیٰ کے ناظرین کے لیے پیشکشکراچی: جناح اسپتال میں بجلی کا اندرونی فالٹ 36 گھنٹے سے برقرار، تشخیصی خدمات متاثرامریکہ میں چھتوں پر شمسی توانائی نے پائیدار گھروں کا نیا دور شروع کر دیامصدر نیوزی لینڈ میں ایک ارب ڈالر کی قابل تجدید توانائی سرمایہ کاری کے امکانات تلاش کرے گااڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ، ڈاکٹروں نے مکمل جانچ کییورپی یونین کی موسمیاتی مالیات 2025 میں 41.6 ارب یورو تک پہنچ گئیں، کاپ31 سے قبل سرکاری فنڈنگ میں اضافہامریکہ میں وسط مدتی انتخابات: تین نومبر کو کانگریس کا کنٹرول داؤ پر، ٹرمپ کے لیے بڑا امتحان
سٹی

ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی مہندی میں بھگدڑ؛ ایک شخص جاں بحق، 13 زخمی

city-news-desk1شائع شدہ 31 اکتوبر، 2026
ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی مہندی میں بھگدڑ؛ ایک شخص جاں بحق، 13 زخمی
Share this story

سیالکوٹ (وطن نیوز) — معروف ٹک ٹاکر مسٹر پتلو (محمد انصر) کی مہندی کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہو گئے۔

ڈسکہ روڈ پر فراز اسپورٹس اسٹیڈیم میں گزشتہ روز ہونے والی تقریب میں انعامی قرعہ اندازی کا اہتمام کیا گیا تھا جس کے باعث بڑی تعداد میں لوگ اسٹیڈیم کے باہر جمع تھے۔ داخلی دروازہ کھلتے ہی دھکم پیل شروع ہو گئی اور کئی افراد گر کر کچلے گئے۔

ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور زخمیوں کو علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال حکام کے مطابق 30 سالہ عقیل، جو بڑھا گورایہ کا رہائشی تھا، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ زخمیوں میں ریحان ارشد، رفیق، علی ظفر، اعظم، یاسر، منور علی، ارشد، راشد، سرفراز، دانش، ریحان رفاقت، ذوالفقار اور علی شامل ہیں۔

حادثے کے بعد تقریب کا بقیہ حصہ منسوخ کر دیا گیا۔

رپورٹ: رضوان چوہدری

متعلقہ خبریں

لاہور میں سموگ کا زور؛ اے کیو آئی 419 تک پہنچا، اسکولوں کی بندش پر تاحال خاموشیسٹی

لاہور میں سموگ کا زور؛ اے کیو آئی 419 تک پہنچا، اسکولوں کی بندش پر تاحال خاموشی

لاہور (وطن نیوز) — لاہور میں سموگ کا زور برقرار ہے اور فضائی آلودگی خطرناک حدوں کو چھو رہی ہے۔ گزشتہ ہفتے شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 419 تک پہنچ گیا تھا جبکہ آج بھی فضا صحت کے لیے مضر قرار دی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق جمعرات کی صبح لاہور

مزید پڑھیں

سیارہ اور ماحول

ماحولیات اور استحکام

مستقبل کی نسلوں کے لیے ایک سبز اور زیادہ پائیدار سیارے کی طرف تبدیلی لانے والی خبریں، کہانیاں اور حل۔

کاغذ کی ری سائیکلنگ خطرے میں: یورپ کے نئے ڈیجیٹل نظام پر صنعت کا انتباہ
نمایاں خبر

کاغذ کی ری سائیکلنگ خطرے میں: یورپ کے نئے ڈیجیٹل نظام پر صنعت کا انتباہ

کاغذ کی ری سائیکلنگ کرنے والوں نے یورپی یونین سے کہا ہے کہ دوبارہ حاصل شدہ کاغذ کے لیے ڈیواس نظام کو کم از کم چھ ماہ موخر کیا جائے، کیونکہ ایشیائی کارخانے بڑی حد تک رجسٹر نہیں ہوئے۔

مکمل خبر پڑھیں
اقوام متحدہ کی بحالی رپورٹ: صحافیوں کے لیے ماحولیاتی خبروں کا نیا عالمی پیمانہ
گرین جرنلزم

اقوام متحدہ کی بحالی رپورٹ: صحافیوں کے لیے ماحولیاتی خبروں کا نیا عالمی پیمانہ

29 اکتوبر 2026 کو شائع ہونے والی اقوام متحدہ کی بحالی کی پہلی جامع رپورٹ صحافیوں کو ایک قابل تصدیق عالمی پیمانہ دیتی ہے: 149 ملکوں میں 252 ملین ہیکٹر کی بحالی جاری ہے، لیکن 2030 کے اہداف کے لیے رقم کو چار گنا سے زیادہ بڑھانا ہوگا۔

مکمل خبر پڑھیں
انطالیہ میں کاپ31 سے قبل ترکیہ کا صحافیوں سے حل پر مبنی رپورٹنگ کا مطالبہ
گرین جرنلزم

انطالیہ میں کاپ31 سے قبل ترکیہ کا صحافیوں سے حل پر مبنی رپورٹنگ کا مطالبہ

ترکیہ کے ڈائریکٹر برائے مواصلات برہانیتین دوران نے کاپ31 سے قبل حل پر مبنی موسمیاتی رپورٹنگ کا مطالبہ کیا اور گرین تھکاوٹ سے خبردار کیا، جب کہ تقریباً 3 ہزار صحافیوں میں سے 1 ہزار 4 سو کی منظوری مکمل ہو چکی ہے۔

مکمل خبر پڑھیں
ماحولیاتی صحافت کے 25 ویں سالانہ ایوارڈز کے لیے کتابوں کی انٹریاں شروع
گرین جرنلزم

ماحولیاتی صحافت کے 25 ویں سالانہ ایوارڈز کے لیے کتابوں کی انٹریاں شروع

سوسائٹی آف انوائرمینٹل جرنلسٹس نے ماحول پر رپورٹنگ کے 25 ویں سالانہ ایوارڈز کے لیے کتابوں کی انٹریاں کھول دی ہیں۔ 2025 یا 2026 میں شائع ہونے والی کتابیں اہل ہیں، عام آخری تاریخ 21 دسمبر 2026 ہے۔

مکمل خبر پڑھیں
اقوام متحدہ کا کاپ31 سے قبل موسمیاتی معلومات کے تحفظ کے لیے مشترکہ اقدام کا مطالبہ
گرین جرنلزم

اقوام متحدہ کا کاپ31 سے قبل موسمیاتی معلومات کے تحفظ کے لیے مشترکہ اقدام کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے موسمیاتی معلومات کی سالمیت کے تحفظ کے لیے وسیع اور مشترکہ کوشش کا مطالبہ کیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ غلط معلومات، صحافیوں کو ہراساں کرنا اور مصنوعی ذہانت سے پیدا شدہ ہیرا پھیری اب موسمیاتی عمل کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔

مکمل خبر پڑھیں
آئی پی آئی کا افریقہ کے موسمیاتی صحافیوں کے مضبوط تحفظ کا مطالبہ
گرین جرنلزم

آئی پی آئی کا افریقہ کے موسمیاتی صحافیوں کے مضبوط تحفظ کا مطالبہ

انٹرنیشنل پریس انسٹی ٹیوٹ (آئی پی آئی) نے موسمیاتی تبدیلی کے عالمی دن کے موقع پر افریقہ میں موسمیات اور ماحولیات پر رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کے مضبوط تحفظ اور موسمیاتی و ماحولیاتی معلومات تک یقینی رسائی کا مطالبہ کیا ہے۔ آئی پی آئی نے افریقی ریاستوں سے یہ بھی کہا ہے کہ وہ صحافیوں

مکمل خبر پڑھیں

ہر قدم اہم ہے

آج کے چھوٹے اقدامات، کل کے بڑے اثرات۔

مزید کہانیاں دیکھیں
انٹیلی جنس ڈوزیئر

وطن نیوز کے ساتھ باخبر رہیں

تازہ ترین خبریں، اپ ڈیٹس اور اہم کہانیاں براہ راست اپنے ان باکس میں حاصل کرنے کے لیے سبسکرائب کریں۔