یورپیورپ میں شدید بارشیں، مشرقی اسپین میں سیلاب کا خطرہ
مشرقی اسپین میں ڈانا طوفان: والنسیا اور کاسٹیلون میں شدید بارشوں کا ریڈ الرٹ، 12 گھنٹوں میں 200 سے 300 ملی میٹر بارش متوقع۔ نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 27 ہلاک، امریکہ میں 'نار ایسٹر' سے ایک لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم۔












