LIVE
اہم خبر
وزیراعظم شہباز شریف انطالیہ پہنچ گئے، آج کاپ31 سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گےایرانی حملوں کے بعد خلیجی ممالک کا مشترکہ فوجی کمانڈ کویت میں قائم کرنے کا فیصلہپاکستان میں سموگ خطرناک حد تک؛ قادرپور راں دنیا کا آلودہ ترین شہر، ملتان دوسرے نمبر پرکاپ31 سالنامہ: موسمیاتی چیمپئنز نے دس برس کی عالمی موسمیاتی کارروائی کی پیش رفت پیش کر دیاڈیالہ جیل سے پمز اسپتال: بانی پی ٹی آئی کا رات گئے طبی معائنہ مکملکاپ31 میں ثقافتی ورثہ مرکزِ توجہ: انطالیہ میں آئیکوموس کی چھ روزہ کانفرنس کا آغازکاپ31 میں موسمیاتی غلط معلومات کے خلاف مہم: یونیورسٹیوں کی بریفنگ اور 24 گھنٹے کا ویکیپیڈیا ایڈیٹاتھونکاپ31 میں نوجوان مذاکرات کی میز پر: یوتھ فورم کے اجلاسوں میں موافقت کی مالی معاونت زیرِ بحثکاپ31 میں پائیدار نقل و حمل کا عشرہ شروع: انطالیہ میں اقوام متحدہ کی خصوصی صبحکاپ31 میں برازیل کا جنگلات بچانے کا روڈ میپ: ایمیزون کی کٹائی 1988 کے بعد کم ترین سطح پرکاپ31 میں خوراک کے ضیاع کے خلاف اہم پیش رفت: زیرو ویسٹ ڈے پر میتھین اور سرکلر معیشت مرکز میںکاپ31 رہنماؤں کا اجلاس انطالیہ میں شروع: عالمی رہنما دو روز تک موسمیاتی بیانات دیں گےفالج کے بعد بلڈ پریشر کم رکھنا دل اور دماغ کو بچا سکتا ہے، بڑی تحقیق میں انکشافامریکہ میں اکتوبر میں کھانے کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں، گوشت سب سے زیادہ مہنگابرطانیہ کا رائل نیوی کے لیے ۹۰ ملین پاؤنڈ کا ڈرون، سینسر اور اے آئی پیکجسونیا گاندھی کی یادداشتیں بیلانگنگ: محبت، خاندان اور سیاست کا سفرفرانس کا ایران پر سپر مارکیٹ فریج سائبر حملے کا الزام، یورپی سطح پر پابندیوں کا مطالبہدنیا کے بہترین سیاحتی مقامات: یورپ، امریکا، ایشیا، جزائر، آذربائیجان، ازبکستان، سعودی عرب اور خلیجچشمہ 5 کی ڈوم تنصیب مکمل، وزیراعظم نے مسلح افواج کے کردار کو سراہاکاپ31: یونیسکو کی تنبیہ — اے آئی چیٹ بوٹس موسمیاتی حقائق کے بارے میں غلط معلومات دے سکتے ہیںوزیراعظم شہباز شریف انطالیہ پہنچ گئے، آج کاپ31 سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گےایرانی حملوں کے بعد خلیجی ممالک کا مشترکہ فوجی کمانڈ کویت میں قائم کرنے کا فیصلہپاکستان میں سموگ خطرناک حد تک؛ قادرپور راں دنیا کا آلودہ ترین شہر، ملتان دوسرے نمبر پرکاپ31 سالنامہ: موسمیاتی چیمپئنز نے دس برس کی عالمی موسمیاتی کارروائی کی پیش رفت پیش کر دیاڈیالہ جیل سے پمز اسپتال: بانی پی ٹی آئی کا رات گئے طبی معائنہ مکملکاپ31 میں ثقافتی ورثہ مرکزِ توجہ: انطالیہ میں آئیکوموس کی چھ روزہ کانفرنس کا آغازکاپ31 میں موسمیاتی غلط معلومات کے خلاف مہم: یونیورسٹیوں کی بریفنگ اور 24 گھنٹے کا ویکیپیڈیا ایڈیٹاتھونکاپ31 میں نوجوان مذاکرات کی میز پر: یوتھ فورم کے اجلاسوں میں موافقت کی مالی معاونت زیرِ بحثکاپ31 میں پائیدار نقل و حمل کا عشرہ شروع: انطالیہ میں اقوام متحدہ کی خصوصی صبحکاپ31 میں برازیل کا جنگلات بچانے کا روڈ میپ: ایمیزون کی کٹائی 1988 کے بعد کم ترین سطح پرکاپ31 میں خوراک کے ضیاع کے خلاف اہم پیش رفت: زیرو ویسٹ ڈے پر میتھین اور سرکلر معیشت مرکز میںکاپ31 رہنماؤں کا اجلاس انطالیہ میں شروع: عالمی رہنما دو روز تک موسمیاتی بیانات دیں گےفالج کے بعد بلڈ پریشر کم رکھنا دل اور دماغ کو بچا سکتا ہے، بڑی تحقیق میں انکشافامریکہ میں اکتوبر میں کھانے کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں، گوشت سب سے زیادہ مہنگابرطانیہ کا رائل نیوی کے لیے ۹۰ ملین پاؤنڈ کا ڈرون، سینسر اور اے آئی پیکجسونیا گاندھی کی یادداشتیں بیلانگنگ: محبت، خاندان اور سیاست کا سفرفرانس کا ایران پر سپر مارکیٹ فریج سائبر حملے کا الزام، یورپی سطح پر پابندیوں کا مطالبہدنیا کے بہترین سیاحتی مقامات: یورپ، امریکا، ایشیا، جزائر، آذربائیجان، ازبکستان، سعودی عرب اور خلیجچشمہ 5 کی ڈوم تنصیب مکمل، وزیراعظم نے مسلح افواج کے کردار کو سراہاکاپ31: یونیسکو کی تنبیہ — اے آئی چیٹ بوٹس موسمیاتی حقائق کے بارے میں غلط معلومات دے سکتے ہیں
دنیا

تولیوں میں چھپی آئس افغانستان سے آئی: کولمبو میں امریکی اور سری لنکن آپریشن کے بعد اے این ایف کا دعویٰ

News Desk 4شائع شدہ 4 ستمبر، 2026
تولیوں میں چھپی آئس افغانستان سے آئی: کولمبو میں امریکی اور سری لنکن آپریشن کے بعد اے این ایف کا دعویٰ
Share this story

پاکستان میں انسداد منشیات کے حکام نے ایک بڑی کارروائی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان منشیات سمگل کرنے والے نیٹ ورک کے خلاف کارروائی میں نہ صرف بڑی مقدار میں منشیات قبضے میں لی ہے بلکہ گرفتاریاں بھی عمل میں آئی ہیں۔

اے این ایف کی کارروائی

اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اے این ایف پاکستان کے تعاون سے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں افغان منشیات سمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف مشترکہ کارروائی کے دوران کراچی اور کولمبو بندرگاہوں پر مجموعی طور پر 671 کلوگرام میتھ ایمفیٹامائن (آئس) قبضے میں لے لی گئی، جبکہ نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

اے این ایف کے ترجمان کا بیان

اے این ایف کے ترجمان کے مطابق ’پاکستان افغانستان سے سمگل ہونے والی منشیات کے لیے طویل عرصے سے ٹرانزٹ روٹ اور متاثرہ ملک رہا ہے۔ اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کے تحت پاکستان نے ہمیشہ منشیات سمگلنگ کے خلاف عالمی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھا ہے۔‘

  • 671 کلوگرام میتھ ایمفیٹامائن (آئس) قبضے میں لی گئی
  • نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا
  • پاکستان اور سری لنکا کے درمیان منشیات سمگل کرنے والے نیٹ ورک کے خلاف کارروائی

اے این ایف نے انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر جولائی 2026 میں کراچی بندرگاہ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک کنٹینر سے 200 کلوگرام آئس برآمد کی تھی۔

تفتیش کے دوران حاصل ہونے والی معلومات سری لنکن حکام اور امریکی ڈرگ انفورسمنٹ ایڈمنسٹریشن (ڈی ای اے) کے ساتھ شیئر کی گئیں۔ اے این ایف کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر سری لنکن حکام نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کولمبو بندرگاہ پر دو کنٹینرز سے مزید 471 کلوگرام آئس برآمد کر لی، جبکہ نیٹ ورک کے مزید چھ ارکان کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

مزید معلومات کے لیے وطن نیوز کا ربط ملاحظہ کریں۔

متعلقہ خبریں

ایرانی حملوں کے بعد خلیجی ممالک کا مشترکہ فوجی کمانڈ کویت میں قائم کرنے کا فیصلہدنیا

ایرانی حملوں کے بعد خلیجی ممالک کا مشترکہ فوجی کمانڈ کویت میں قائم کرنے کا فیصلہ

خلیج تعاون کونسل کے چھ رکن ممالک نے ایرانی حملوں کے بعد کویت میں مشترکہ فوجی کمانڈ قائم کرنے اور وہاں اپنی افواج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلہ منامہ میں وزرائے دفاع کے اجلاس میں کیا گیا۔

مزید پڑھیں
پاکستان میں سموگ خطرناک حد تک؛ قادرپور راں دنیا کا آلودہ ترین شہر، ملتان دوسرے نمبر پرسٹی

پاکستان میں سموگ خطرناک حد تک؛ قادرپور راں دنیا کا آلودہ ترین شہر، ملتان دوسرے نمبر پر

اسلام آباد (وطن نیوز) — پاکستان میں سموگ کی صورتحال بدستور خطرناک ہے۔ بدھ کے روز ملتان کے قریب قادرپور راں کا ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 625 ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد یہ دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا جبکہ ملتان 614 کے ساتھ دوسرے اور سرگودھا 601 کے ساتھ تیسرے

مزید پڑھیں
کاپ31 سالنامہ: موسمیاتی چیمپئنز نے دس برس کی عالمی موسمیاتی کارروائی کی پیش رفت پیش کر دیClimate

کاپ31 سالنامہ: موسمیاتی چیمپئنز نے دس برس کی عالمی موسمیاتی کارروائی کی پیش رفت پیش کر دی

عالمی موسمیاتی کارروائی کا سالنامہ 2026 کاپ31 کے موقع پر انتالیہ میں جاری ہوا، جس میں 44 عالمی اشاریوں میں پیش رفت اور ریکارڈ موسمیاتی اقدامات کی خبر ہے — جبکہ میتھین، خوراک کے ضیاع اور موافقت کی مالیات میں خامیوں کی نشاندہی بھی کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

سیارہ اور ماحول

ماحولیات اور استحکام

مستقبل کی نسلوں کے لیے ایک سبز اور زیادہ پائیدار سیارے کی طرف تبدیلی لانے والی خبریں، کہانیاں اور حل۔

کاپ31 سالنامہ: موسمیاتی چیمپئنز نے دس برس کی عالمی موسمیاتی کارروائی کی پیش رفت پیش کر دی
نمایاں خبر

کاپ31 سالنامہ: موسمیاتی چیمپئنز نے دس برس کی عالمی موسمیاتی کارروائی کی پیش رفت پیش کر دی

عالمی موسمیاتی کارروائی کا سالنامہ 2026 کاپ31 کے موقع پر انتالیہ میں جاری ہوا، جس میں 44 عالمی اشاریوں میں پیش رفت اور ریکارڈ موسمیاتی اقدامات کی خبر ہے — جبکہ میتھین، خوراک کے ضیاع اور موافقت کی مالیات میں خامیوں کی نشاندہی بھی کی گئی ہے۔

مکمل خبر پڑھیں
کاپ31: یونیسکو کی تنبیہ — اے آئی چیٹ بوٹس موسمیاتی حقائق کے بارے میں غلط معلومات دے سکتے ہیں
گرین جرنلزم

کاپ31: یونیسکو کی تنبیہ — اے آئی چیٹ بوٹس موسمیاتی حقائق کے بارے میں غلط معلومات دے سکتے ہیں

یونیسکو اور یونیورسٹی کالج لندن نے خبردار کیا ہے کہ اے آئی چیٹ بوٹس دباؤ میں آ کر موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں غلط معلومات دے سکتے ہیں۔ نئی رپورٹ 16 نومبر کو کاپ31 انٹالیا میں پیش کی جائے گی۔

مکمل خبر پڑھیں
خاموش آب و ہوا: ڈائیلاگ ارتھ کے بیس سال — اگر موسمیاتی صحافت سکڑتی رہی تو کیا ہوگا؟
گرین جرنلزم

خاموش آب و ہوا: ڈائیلاگ ارتھ کے بیس سال — اگر موسمیاتی صحافت سکڑتی رہی تو کیا ہوگا؟

ڈائیلاگ ارتھ موسمیاتی صحافت کے بیس سال مکمل ہونے پر بدھ ۱۸ نومبر ۲۰۲۶ کو ایک آن لائن پینل کا انعقاد کر رہا ہے جس میں ایک سخت سوال اٹھایا جائے گا: اگر موسمیاتی صحافت سکڑتی رہی تو دنیا کیسی نظر آئے گی؟

مکمل خبر پڑھیں
صحافیوں کے لیے کاپ31 رہنما: کورنگ کلائمیٹ ناؤ نے انطالیہ سربراہی اجلاس کی کوریج کی تیاری کی ہدایات جاری کر دیں
گرین جرنلزم

صحافیوں کے لیے کاپ31 رہنما: کورنگ کلائمیٹ ناؤ نے انطالیہ سربراہی اجلاس کی کوریج کی تیاری کی ہدایات جاری کر دیں

کورنگ کلائمیٹ ناؤ نے انطالیہ میں کاپ31 کی کوریج کے لیے صحافیوں کی عملی رہنمائی جاری کر دی ہے — تیاری، معتبر ذرائع اور ان مذاکراتی کہانیوں کے ساتھ جن پر نظر رکھنی چاہیے۔

مکمل خبر پڑھیں
افریقن یونین آف براڈکاسٹنگ اور گرین کلائمیٹ فنڈ کا افریقی صحافیوں کے لیے حل پر مبنی موسمیاتی رپورٹنگ کا تربیتی پروگرام
گرین جرنلزم

افریقن یونین آف براڈکاسٹنگ اور گرین کلائمیٹ فنڈ کا افریقی صحافیوں کے لیے حل پر مبنی موسمیاتی رپورٹنگ کا تربیتی پروگرام

نمیبیا، زیمبیا اور سینیگال کے نشریاتی صحافیوں نے افریقن یونین آف براڈکاسٹنگ اور گرین کلائمیٹ فنڈ کی شراکت داری کے تحت دو روزہ موسمیاتی رپورٹنگ تربیت کا آغاز کر دیا ہے۔

مکمل خبر پڑھیں
کلائمیٹ میڈیا ایوارڈز ۲۰۲۶: افریقہ کی خوراک اور کاشتکاری کی رپورٹنگ کے لیے درخواستیں کھل گئیں
گرین جرنلزم

کلائمیٹ میڈیا ایوارڈز ۲۰۲۶: افریقہ کی خوراک اور کاشتکاری کی رپورٹنگ کے لیے درخواستیں کھل گئیں

کلائمیٹ میڈیا ایوارڈز ۲۰۲۶ کے لیے درخواستیں کھل گئی ہیں جو بدلتی آب و ہوا میں افریقہ کے کسانوں اور برادریوں کے خوراک اگانے، بانٹنے اور حاصل کرنے کی رپورٹنگ کو سراہتے ہیں۔

مکمل خبر پڑھیں

ہر قدم اہم ہے

آج کے چھوٹے اقدامات، کل کے بڑے اثرات۔

مزید کہانیاں دیکھیں
انٹیلی جنس ڈوزیئر

وطن نیوز کے ساتھ باخبر رہیں

تازہ ترین خبریں، اپ ڈیٹس اور اہم کہانیاں براہ راست اپنے ان باکس میں حاصل کرنے کے لیے سبسکرائب کریں۔