Plantationانگلینڈ میں تین برس میں 5 لاکھ درخت لگانے کا منصوبہ: 53 ملین پاؤنڈ کا کمیونٹی ٹریز فنڈ
برطانوی حکومت 2027 سے 2030 کے درمیان جنگلات سے باہر 5 لاکھ تک درخت لگانے کے لیے 53 ملین پاؤنڈ سرمایہ کاری کرے گی، وزیر ماحولیات اینجلا ایگل کا 79 ملین پاؤنڈ فطرت پیکج کے تحت اعلان۔






























